the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

واشنگٹن، 09 اگست (رائٹر)امریکہ نے فلپائن میں 400 سے زیادہ مشتبہ منشیات اسمگلروں کے مارے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
محکمہ خارجہ کے ترجمان الزبتھ ٹروڈو نے کہا کہ امریکہ فلپائن سے درخواست کرتا ہے کہ وہ اپنے



یہاں مشتبہ افراد کو حراست میں لیے جانے کے قانونی عمل پر غور کرے۔
واضح رہے کہ فلپائن حکام نے کہا تھا کہ صدرروڈریگو دوتیترے کے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد سے پولیس نے 400 سے زائد مشتبہ منشیات اسمگلروں کو ہلاک کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.